KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 350 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 30 ہزار 700 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 54روپے ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکا بھاؤ ایک ڈالر کے اضافے کے بعد 1978 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick