KhabarBaAsar

کورونا امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا: امریکی پروفیسر کا بڑا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کیلیفورنیا:(ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے حوالے سے انکشاف ہوا ہےکہ یہ وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا۔

امریکی پروفیسرجیفری ساکس کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا اور یہ وائرس امریکا کی بائیوٹیکنا لوجی لیب میں تیار کیا گیا۔

پروفیسر جیفری ساکس کورونا وبا کے ماخذ پر 2 برس سے تحقیقات کررہے تھے۔

جیفری ساکس کو ٹائم میگزین 2 بار دنیاکے 100بااثر افرادکی فہرست میں شامل کرچکا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick