KhabarBaAsar

سیمنٹ کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

سیمنٹ کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، سیمنٹ کے 𝟓𝟎 کلو تھیلے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

مختلف شہروں میں سیمنٹ کی کم از کم قیمت 𝟏𝟐𝟖𝟎 روپے ہے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 𝟏𝟑𝟏𝟎 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی فی بوری کی کم از کم قیمت 𝟏𝟐𝟕𝟏 روپے تھی جس میں 𝟗 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ۔

وائٹ سیمنٹ کا 𝟓𝟎 کلو تھیلا 𝟐𝟎𝟎𝟎 سے 𝟐𝟐𝟎𝟎 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

0% LikesVS
100% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick