ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 0.17 پیسے کی کمی ہوئی ۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 283.78 سے کم ہو کر 283.61 روپے پر بند ہوا ہے۔
50% LikesVS
50% Dislikes