KhabarBaAsar

عید پر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی؛ ہائی الرٹ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: پی ڈی ایم اے نے عیدالفطر کے موقع پر پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ 10سے 15 اپریل کے درمیان وقفے وقفے سےطوفانی بارشیں ہوں گی۔اور 10سے 12اپریل تک مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بارش کےامکانات ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 12 اپریل سے گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان، ملتان اور ساہیوال ڈویژن میں بھی بارشیں ہوں گی۔

اس کے علاوہ بہاولپور ڈویژن کے اضلاع بھی تیز بارشوں کی زد میں رہیں گے، پنجاب کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری کے امکانات ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick