KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 𝟓𝟕𝟎𝟎 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟓𝟕𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟖 ہزار 𝟑𝟎𝟎 روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟒𝟖𝟖𝟕 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟕 ہزار 𝟏𝟓𝟕 روپے ہوگئی ۔

قیمتوں میں مزید اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟓𝟕𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟖 ہزار 𝟑𝟎𝟎 روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟒𝟖𝟖𝟕 اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟕 ہزار 𝟏𝟓𝟕 روپے ہوگئی ۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick