KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 𝟒𝟐𝟎𝟎 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟒𝟐𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟗 ہزار 𝟒𝟎𝟎 روپے ہوگئی .

جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟔𝟑𝟎𝟏 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟖 ہزار 𝟏𝟎𝟎 روپے ہوگئی ۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟒𝟐𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟗 ہزار 𝟒𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،

جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟔𝟑𝟎𝟏 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟖 ہزار 𝟏𝟎𝟎 روپے ہوگئی ۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 𝟑𝟕 ڈالرز کی بڑی کمی سے 𝟐𝟎𝟓𝟕 فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick