KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوگئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 𝟏𝟑𝟎𝟎 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟑𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟖 ہزار 𝟏𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،

جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟏𝟏𝟒 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟔 ہزار 𝟗𝟖𝟔 روپے ہوگئی .

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟑𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟖 ہزار 𝟏𝟎𝟎 روپے ہوگئی،

جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟏𝟏𝟒 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟔 ہزار 𝟗𝟖𝟔 روپے ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick