KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ہے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی ،جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہوگئی ہے۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی ،
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہوگئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick