KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں کمی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو گئی۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ 13 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 83 ہزار 3 سو روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، چاندی کی قیمت میں استحکام رہا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick