KhabarBaAsar

فری آئی ٹی کورس کرنیوالے نوجوانوں کے لیے اچھی خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے شہری انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید کورسز مفت کریں، حیدرآباد کے نوجوان کلاوڈ اپلائیڈ جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انجینئر بنیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو جدید تعلیم سے لیس کرنا چاہتا ہوں، فری آئی ٹی کورسز میں داخلہ لیں، اپنا اور ملک کا مستقبل روشن کریں، کورس کرنیوالوں کو جنریٹیو اے آئی انجینئرنگ کے سرٹیفکیٹ دیں گے۔

کامران ٹیسوری کا مزید کہنا ہے کہ داخلہ ٹیسٹ میں کامیاب ہر امیدوار کو مفت آئی ٹی کورس کرائیں گے، جنریٹیو اے آئی انجینئر 15 سے 20 لاکھ روپے ماہانہ کما سکیں گے۔

گورنر سندھ کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں کورس کرنیوالے تیسرے ماہ سے 200 سے 500 ڈالر کما رہے ہیں، کوشش ہے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے دور میں قوم کسی سے پیچھے نہ رہ جائے، قوم کی توجہ انفارمشین ٹیکنالوجی کی جانب مبذول کرانے کی کوشش جاری رہے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick