KhabarBaAsar

سرکاری ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:بلوچستان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت عمر کی بالائی حد 43 سال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے اہم تعیناتیوں کیلئے تحریک انصاف دور کی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے 65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ترامیم سے اسپیشل پروفیشنل پے اسکیلز پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گی اور ترمیم کے ذریعے تعیناتیوں کے لیے عمر کی بھی کوئی بالائی حد نہیں ہوگی۔

ترمیم کے تحت (65 )سال کی عمر کے بعد نئی تعیناتی ہو سکے گی، موجودہ تعیناتی میں 65 سال کی عمر کے بعد توسیع کی ترمیم بھی سمری کا حصہ ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick