KhabarBaAsar

ٹیکس نہ دینے والوں کے موبائل کی سمز کس طرح بند کی جائیں گی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر سے تقریباً ایسے پانچ لاکھ افراد کی موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو انکم ٹیکس ریٹرنز فائل نہیں کر رہے ہیں۔

مزید تفصیلات کے مطابق ٹیکس حکام کا کہنا ہے کہ اس عمل کا آغاز گزشتہ برس نومبر میں اس وقت شروع کیا گیا تھا جب 𝟏𝟖 لاکھ ٹیکس نادہندگان کو حتمی نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔

ایک قانون کے ذریعے ایف بی آر حکام کو یہ اختیار ہے کہ وہ نہ صرف کسی بھی ٹیکس نادہندہ کا موبائل یا سِم بند کر سکتے ہیں بلکہ اُن کے بجلی اور گیس کے کنکشن کی بھی منقطع کی جاسکتی ہے۔

اس اختیار کے بعد پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ملک بھر کے ٹیکس نادہندگان کا بڑے پیمانے پر ڈیٹا اکٹھا کر کے اس قانون کا نفاذ کیا جا رہا ہے۔

ایف بی آر نے موبائل سمز بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کے ساتھ مل کر میکنزم بھی تیار کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick