KhabarBaAsar

ہونڈا موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:ہنڈا کمپنی کی جانب سے سی ڈی 𝟕𝟎 کا نیا ماڈل ’سی ڈی 𝟕𝟎 ڈریم‘ متعارف کرا دیا گیا ہے، یہ ماڈل تین رنگوں سرخ، سیاہ اور سلور میں دستیاب ہے۔

اس وقت ہنڈا سی ڈی 𝟕𝟎 ڈریم کی قیمت 𝟏 لاکھ 𝟔𝟖 ہزار 𝟗𝟎𝟎 روپے ہے تاہم میزان بینک کے صارفین یہ موٹرسائیکل آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔

میزان بینک کے صارفین کو تینوں پلانز میں 𝟒𝟐 ہزار 𝟐𝟐𝟓 روپے پیشگی ادا کرنے ہوں گے اور اس کے بعد باقی رقم ایک سال، دو سال یا تین سال کی آسان اقساط میں بھی ادا کرنی ہو گی۔

ایک سال کے پلان میں ماہانہ قسط 𝟏𝟐 ہزار 𝟔𝟔𝟑 روپے، دو سال کے پلان میں 𝟕 ہزار 𝟒𝟏𝟑 روپے اور تین سال کے پلان میں 𝟓 ہزار 𝟕𝟑𝟎 روپے ماہانہ قسط بھی ادا کرنی ہو گی۔

اس کے علاوہ تینوں پلانز میں صارفین سے 𝟏𝟖𝟎𝟎روپے پراسیسنگ فیس بھی پیشگی بھی وصول کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick