KhabarBaAsar

لاہور میں عیدالاضحی ٰکے دنوں میں سری پائے بھوننے پر پابندی عائد!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: لاہور میں عیدالاضحی ٰکے دنوں میں سری پائے بھوننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چیل گوشت اور آلائشوں کو کھلی جگہوں پر رکھنے پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے۔

کمشنر لاہور نے کہا کہ شہریوں سے اپیل ہے قربانی کی آلائشیں فراہم کردہ پلاسٹک بیگز میں ڈالیں، جگہ جگہ آلائشوں پر پرندے جمع ہوتے ہیں جس سے سول ایوی ایشن فلائٹ آپریشن کیلئے خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔

کمشنر لاہور علی رندھاوا نے مزید کہا کہ گوشت ، آلائشوں کو کھلی جگہوں پر رکھنے والے پر بھی دفعہ 144کے تحت پابندی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick