KhabarBaAsar

انڈین پولیس نے بنگلور سٹیڈیم میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے سے روک دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

انڈیا میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران پاکستانی تماشائی کو ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے سے روکنے کی ویڈیو وائرل ۔

اس کے بعد انڈین پولیس اور سٹیڈیم کی انتظامیہ پر تنقید کے ساتھ انڈیا میں انٹرنیشنل ایونٹ کرانے پر بھی کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

بروز جمعہ انڈیا کے شہر بنگلور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران پاکستانی تماشائی کو انڈین پولیس اہلکار کی جانب سے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعراہ لگانے سے روک دیا گیا ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک انڈین پولیس اہلکار کو ’بھارت ماتا کی جے از گُڈ بٹ پاکستان زندہ باد اِز ناٹ گُڈ‘ یعنی ’بھارت ماتا کی جے کہنا اچھا ہے لیکن

پاکستان زندہ بعد کہنا اچھا نہیں ہے‘ یہ کہتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتی پولیس اہلکار نے پاکستانی شائقین کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے روک دیا جب کہ بھارتی شائقین بھارت ماتا کی جے سمیت پاکستان مخالف

نعرے لگاتے رہے لیکن انہیں کسی نے نہیں روکا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick