KhabarBaAsar

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کے بڑھنے کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 𝟑𝟏 جنوری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 𝟓 تا 𝟗 روپے فی لیٹر اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

گزشتہ 𝟏𝟓 دنوں کے دوران عالمی منڈیوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ،اور پاکستان اسٹیٹ آئل کو امپورٹ پریمیم کی مد میں بھی زائد ادائیگی کرنی پڑی۔

اس سب کے باعث ڈیزل کی قیمت میں 𝟒 تا 𝟔 روپے فی لیٹر اور پیٹرول 𝟔.𝟓 تا 𝟗 روپے اضافے کا بھی امکان ہے، تاہم اس کا انحصار شرح تبادلہ کے حساب پر ہوگا۔

جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تاہم حتمی فیصلہ اوگرا کی تجویز کے بعد ہی کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick