KhabarBaAsar

عید سے قبل تنخواہیں، حکومت کا بڑا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمے نے آمدن میں اضافے کے بعد ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کردی ہیں، تنخواہیں تاخیر کا شکار ہونے کے باعث ملازمین کو پریشانی کا سامنا تھا۔

ترجمان کے مطابق اب ہر مہینے پانچ مراحل میں یکم، پانچ، دس، پندرہ اور پچیس تاریخ کو تنخواہیں ملازمین کے اکاؤنٹس میں بھی منتقل ہو جایا کریں گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل چھوٹے اہلکاروں سے افسران تک سب کو تنخواہوں دیر سے ملتی تھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick