KhabarBaAsar

سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم؛ نئی قیمت سامنے آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:چین کی جانب سے دنیا بھر میں سولر پینل کی سپلائی بڑھا دی گئی ہے جس کے باعث قیمتوں میں نمایا کمی کر دی گئی ہے۔

جبکہ ماہرین کے مطابق 4 پنکھے، ایک ٹی وی، ایک ریفریجیریٹر اور 8 ایل ای ڈی لائٹس کے لئے ڈیڑھ کلو واٹ یا1500 واٹ کے سولر سسٹم کی تنصیب پر 1 لاکھ 55 ہزار روپے لاگت آئے گی جو کہ گزشتہ برس 2 لاکھ روپے تھی۔

580 واٹس کے 2 پینلز کی لاگت 1 لاکھ 9 ہزار روپے سے کم ہو کر 48 ہزار روپے پر آگئی ،لیکن 185 ایمپئر کی بیٹری 8 ہزار روپے کے اضافے سے 43 ہزار جبکہ انورٹر کا ریٹ قلت کے باعث 10 ہزار روپے اضافے سے 45 ہزار روپے تک پہنچ گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick