KhabarBaAsar

ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی دیکھی گئی تھی تاہم طلب میں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

طلب میں اضافے کے باعث انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر17 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick