KhabarBaAsar

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آمد کے سلسلے میں آج 23 اپریل بروز منگل کو کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کل کراچی ڈویژن میں تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج پاکستان پہنچ گئے ہیں اور 24 اپریل تک پاکستان میں ہی رہیں گے، ایرانی صدر اسلام آباد اور کراچی میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ایرانی صدر کل منگل کو کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری بھی دیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick