KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟔𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟐𝟔 ہزار 𝟗𝟎𝟎 روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟓𝟏𝟓 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟗𝟒 ہزار 𝟓𝟑𝟎 روپے ہوگئی ۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟔𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟐𝟔 ہزار 𝟗𝟎𝟎 روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟓𝟏𝟓 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟗𝟒 ہزار 𝟓𝟑𝟎 روپے ہوگئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick