KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟐𝟗 ہزار 𝟓𝟎𝟎 روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟖𝟔 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟗𝟔 ہزار 𝟕𝟔𝟎 روپے ہوگئی ۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟎𝟎 روپے اضافے کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟐𝟗 ہزار 𝟓𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟖𝟔 روپے اضافے کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟗𝟔 ہزار 𝟕𝟔𝟎 روپے ہوگئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick