KhabarBaAsar

سونا 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے تولہ ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1629روپے کا اضافہ ہوا جس سے قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 227روپے فی دس گرام ہوگئی ہے۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کااضافہ ہوا تھا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick