KhabarBaAsar

ورلڈکپ، افغانستان کیخلاف قومی ٹیم کس صورت وننگ پوزیشن میں آسکتی ہے؟ بڑی پیش گوئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ورلڈکپ 𝟐𝟎𝟐𝟑 کے پاک افغانستان کے میچ سے قبل موسم اور قومی ٹیم کی جیت کے حوالےسےاہم پیش گوئی کردی گئی ہے۔

چنئی میں موجود نجی چینل کے رپورٹر عثمان خان نے پروگرام”جہاں کرکٹ وہاں ہم” میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چنئی کا موسم کراچی کے موسم کی طرح ہے یہاں

ہلکی ہلکی حبس ہے اور دن کے وقت دھوپ رہتی ہے۔

امام الحق ورلڈکپ کے بعد دلہا بھی بننے کو تیار، نومبر سے تقریبات کا آغاز ہوگا

پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران بھی یہی امید کی جارہی ہے کہ یہاں دن کے وقت دھوپ رہےگی اوررات کے وقت بھی نمی کا تناسب رہے گا۔

نمائندہ نجی چینل کاکہناتھاکہ یہاں پاک افغانستان ٹیموں میں سے جو ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی وہ فائدے میں رہے گی۔

اگر ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم 𝟐𝟕𝟎 رنز سکور کرتی ہے تواس صورت میں وہ وننگ پوزیشن میں آسکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick