KhabarBaAsar

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز غزہ جنگ بندی کے مذاکرات میں تعطل نے مشرق وسطیٰ سے سپلائی کی حفاظت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کو نئے سرے سے کھڑا کر دیا ہے جس سے امریکی خام تیل کی انوینٹریوں میں توقع سے کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

برینٹ کروڈ فیوچر 25 سینٹ بڑھ کر 89.67 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 24 سینٹ بڑھ کر 85.47 ڈالر ہو گیا ۔

مشرق وسطیٰ میں جغرافیائی سیاسی تناؤ کے باوجود دونوں بینچ مارکس کی قیمتیں گزشتہ ہفتے کے اختتام پر تقریباً 1.7 فیصد تک نیچے رہیں ہیں۔

امریکی پیٹرولیم انسٹی ٹیوٹ کے اعداد و شمار کے حوالے سے مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکی خام تیل کی قیمتوں میں 3.03 ملین بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick