KhabarBaAsar

پاکستان میں یاماہا وائی بی آر کی نئی قیمت سامنے آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:پاکستان میں یاماہا وائی بی آر کی قیمت اضافے کے بعد 4 لاکھ 66 ہزار روپے ہو گئی ہے، تاہم قیمتوں میں بارہا اضافے سے یہ بائیک بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔

اس موٹرسائیکل کے دیگر ماڈلز میں یاماہا وائی بی آر جی بلیک کی قیمت 4لاکھ 85ہزار روپے اور یاماہا وائی بی آر جی میٹ /اورنج کی قیمت 4لاکھ 88ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔

جبکہ اس کے علاوہ یاماہا وائی بی زیڈ ڈی ایکس کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 24 ہزار روپے ہو چکی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick