KhabarBaAsar

پاکستان میں مون سون کے اختتام کا وقت آچکا: عالمی ماہر موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان میں مون سون کے اختتام کی خبر سنادی۔

عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہےکہ پاکستان اور شمال مغربی بھارت میں مون سون کے اختتام کا وقت آچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ آنے والے ہفتے میں مون سون کے ختم ہونے کا سازگار وقت ہے، عام طور پر پاکستان میں 17 سمتبر سے مون سون ختم ہونا شروع ہوتا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick