KhabarBaAsar

ڈالر کی اونچی اڑان،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 184 روپے 9 پیسے ہے۔

آج کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ 61 پیسے بڑھا ہے۔ ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت 2 روپے 31 پیسے بڑھی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 185 روپے 50 پیسے ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick