KhabarBaAsar

انٹر بینک میں ڈالر 24پیسے سستا ہو گیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک میں تیسرے کاروباری روز کے اختتام پرانٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا، جبکہ دیگر کرنسیاں برطانوی پائونڈ، یورو، اماراتی درہم اور سعودی ریال بھی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 𝟐𝟒 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

جن کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 𝟐𝟖𝟒 روپے 𝟑𝟖 پیسے سے کم ہو کر 𝟐𝟖𝟒 روپے𝟏𝟒 پیسے کی سطح پر بند ہوئی ہے۔

آج صبح ملک میں کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 𝟑𝟖 پیسے سستا ہونے کےبعد 𝟐𝟖𝟒 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick