KhabarBaAsar

بزرگ کی شیطان پرفائرنگ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ویب ڈیسک: بزرگ شخص اتنے ذیادہ جذباتی ہوکر اپنی لاٹھی کو فرضی بندوق سمجھ کر شیطان پر گولیاں برسانی شروع کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ابھی حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بزرگ شخص کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ویل چئیر پر ہوتے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ایک لاٹھی ہوتی ہے، بزرگ شخص اتنے جذباتی ہوجاتے ہیں کہ وہ اپنی ویل چئیر سے کھڑے ہوکر اپنی لاٹھی کو فرضی بندوق سمجھ کر شیطان پر گولیاں برسا دیتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ ’اللہ اکبر اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند کرتے رہتے ہیں۔


اس دوران وہ دوبارہ اپنی ویل چئیر پر بیٹھ جاتے ہیں لیکن پھر جوش میں آکر دوبارہ کھڑے ہوجاتے ہیں اور شیطان پر فرضی فائرنگ کرنے لگتے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick