KhabarBaAsar

شیخ رشید نے خاموشی توڑدی؛ بڑا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کردیا ۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے بے گناہ لوگوں کو خدا اور رسول کے لیے معاف کیا جائے، سانحہ 9 مئی جن لوگوں نے جرم کیا ہے ان بھی کا ٹرائل کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ نے چاہا تو ملک کے حالات بہتر ہوجائیں گے، امید ہے پاکستان مسائل سے جلد باہر نکلے گا۔

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ ملک کے معاشی اور مالی حالات بہتر کرے، میں ہارا ہوا ہوں، زیادہ تبصرہ کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick