ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی ریکارڈ کی گئی ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 0.12 پیسے کی کمی ہوئی ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/Et6MoqtExl#SBPExchangeRate pic.twitter.com/AVbzt946rT
— SBP (@StateBank_Pak) January 8, 2024
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.40 سے کم ہو کر 281.28 روپے پر بند ہوا ہے۔
50% LikesVS
50% Dislikes