KhabarBaAsar

ایف بی آر سرور میں خلل، آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کو مشکلات

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سرور میں خلل کے باعث آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ایف آر حکام کا کہنا ہے کہ گوشوارے جمع کرانے والوں کے رش کے سبب پورٹل پر دباؤ ہے۔

ایف بی آر سرور میں خلل آنے کی وجہ سے آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

واضح رہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے اور ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ آگے بڑھانے سے انکار کر دیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick