KhabarBaAsar

بلی اور تیندوے کے درمیان سنسنی خیز لڑائی کی ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:( ویب ڈیسک) آپ نے یہ کہاوت تو سنی ہی ہوگی کہ بلی شیر کی خالہ ہوتی ہے تو آج دیکھ بھی لیجئے کہ یہ خالہ کس طرح بھاری پڑتی ہے.

بھارتی ریاست مہاشٹرا سے ایک انوکھی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی اور تیندوے کے درمیان سنسنی خیز لڑائی ہو رہی ہے.

ٹویٹر پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیندوا اور بلی آمنے سامنے کھڑے ہو کر ایک دوسرے کو ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں تیندوا جیسے ہی بلی کے قریب آتا ہے تو بلی اپنے دفاع میں پنجا تیندوے کے منہ پر مارتی ہے جس سے وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے۔

مقامی نیوز چینل کو بیان دیتے ہوئے بھارتی فوریسٹ کے نمائندے نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی فوریسٹ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بلی اور تیندوے کو کنویں سے باہر نکالا جس کے بعد تیندوے کو جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick