KhabarBaAsar

بھارت نے طالبان کی اعلی قیادت سے باضابطہ طور پر رابطہ کر لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

دوحہ: (ویب ڈیسک) افغانستان پر طالبان کے قبضے اور امریکی فوج کے انخلا کے بعد پہلی مرتبہ بھارت نے طالبان کی اعلی ترین قیادت سے باضابطہ طور پر رابطہ کر لیا۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بھارتی سفیر دیپک متل اور طالبان رہنما شیر محمد عباس ستانکزی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر میں ہوئی۔

بھارتی سفیر نے افغانستان میں رہ جانے والے بھارتی شہریوں کی بحفاظت واپسی کے بارے میں بات کی۔ طالبان رہنما نے تمام معاملات کو مثبت انداز میں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick