KhabarBaAsar

طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کابل:(ویب ڈیسک) افغانستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان اور افغانستان کے میچ کیلئے اہم وارننگ جاری کردی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اورافغانستان کی ٹیمیں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی اور ایسے میں افغان وزارت داخلہ نے اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔

افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کا میچ ہے اور امید ہے کہ افغان ٹیم یہ میچ جیتے گی۔

وزرات نے وارننگ جاری کی کہ افغان ٹیم کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر پابندی لگادی ہے تاہم خلاف ورزی پر سخت سزا دی جائے گی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick