KhabarBaAsar

طالبان کی ڈوجنگ کار سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کابل:(ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد مختلف دلچسپ ویڈیوز سامنے آرہی ہیں جن میں طالبان کہیں جھولے جھول رہے ہیں تو کہیں سیلفیاں لی جارہی ہیں۔

افغانستان میں جنگوں سے چور نوجوان طالبان کے اندر کا چھپا بچہ باہر آگیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہوگئیں جس میں طالبان تفریحی پارکس میں ڈوجنگ کار سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے لکھا کہ ان میں سے کتنے ہی نوجوان طالب کا بچپن امریکا کی چھیڑی گئی ہولناک جنگ کی نذر ہوگیا، دنیا کو افغان عوام کے دکھوں کو سمجھنا اور ان کا مداوا کرنا چاہیے۔
https://twitter.com/FahamBasha/status/1427495593476120583?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1427495593476120583%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2214257%2F10

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick