KhabarBaAsar

لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو قتل کرنے والے دو ڈاکو گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور: (ویب ڈیسک) گزشتہ روز لاہور ڈیفنس میں ڈکیتی مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو قتل کرنے والے دو ڈاکووں کو پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا، دونوں لٹیرے سگے بھائی اور ریکارڈ یافتہ نکلے۔

گرفتار ملزم بلال اور ایاز کو واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈاکو ڈکیتی مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر خولہ پر فائرنگ کر کے فرار ہوجاتے ہیں، فائرنگ کے بعد محلہ دار گھروں سے باہر آجاتے ہیں۔ سی آئی اے پولیس نے گرفتار ملزموں سے تفتیش شروع کر دی۔

پولیس نے مقتولہ ڈاکٹر خولہ کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی، جسے لواحقین نے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick