KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قدر 344 روپے اضافے سے 97 ہزار 480 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1741 ڈالرفی اونس ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick