KhabarBaAsar

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(خبربااثر) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کرگئے اور 3200 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48 ہزار 181 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3221 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 95 افراد انتقال کرگئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6اعشاریہ68 فیصد رہی۔

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار 573 ہو گئی اور مجموعی کیسز 11 لاکھ 5 ہزار 300 تک جاپہنچے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick