KhabarBaAsar

کراچی میں اے ٹی ایم توڑ کر ڈکیتی کی کوشش ناکام

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی: (خبربااثر) شہر قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ پراے ٹی ایم توڑ کر ڈکیتی کی کوشش کی گئی، ملزم مبینہ طور پر رقم کی ٹرے نکالنے میں ناکام رہے۔

اے ٹی ایم توڑنے کا واقعہ ابراہیم حیدری تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ واردات سے قبل ملزمان نے سی سی ٹی وی کیمرے کو ڈھانپ دیا۔ ملزمان نے اے ٹی ایم کا پہلا حصہ توڑ ڈالا تاہم تجوری کھولنے میں ناکام رہے۔

اے ٹی ایم کے اندر ٹرے میں بھاری رقم موجود تھی جسے ملزمان نکال نہ سکے۔ پولیس کے پہنچنے پر ملزمان فرار ہوگئے۔

75% LikesVS
25% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick