KhabarBaAsar

کراچی میں تیز بارش کا امکان،ائیرپورٹ پر ہائی الرٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ائیر پورٹ پر بارشوں سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے اور ائیرپورٹ کی حدود میں جہازوں کو محفوظ جگہ پر پارک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سول ایوی ایشن (سی اے اے) کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ جہازوں کے ساتھ وزن باندھا جائے تاکہ طوفانی ہواؤں سے جہاز دیگر جہازوں سے ٹکرانے سے محفوظ رہیں۔

سی اے اے نے جہازوں کی محفوظ لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے برڈ شوٹرز تعینات کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick