KhabarBaAsar

کراچی کی فضاؤں میں بو، آخر ماجرا کیا ہے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(ویب ڈیسک) کراچی کی فضاؤں میں عجیب سی بو محسوس کی جا رہی ہے۔

شہر میں پھیلی بو کے حوالے سے پاکستان میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ مون سون میں نوکٹیلیوکا نامی آبی حیات پیدا ہوتے ہیں۔

معظم خان کا کہنا تھا کہ قدرتی طور موسم اور ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے سے یہ آبی حیات سڑ جاتے ہیں، آبی حیات سڑنے سے بو محسوس ہوتی ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا تھا کہ شہر میں پھیلی بو 2 سے 4 دن تک ختم ہو جائے گی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick