KhabarBaAsar

ہنزہ کا دلہا اپنی دلہنیا کو رخصت کراکے ایکس کیویٹر پر گھر لے آیا،ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ہنزہ:(خبربااثر) شادی جیسے خوبصورت دن کو یادگار بنانے کے لیے دنیا بھر میں نوجوان نت نئے تجربات کرتے ہیں لیکن شاید ہی آپ نے کوئی ایسا تجربہ دیکھا ہو جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہو۔

یقیناًاب تک آپ نے ہیلی کاپٹر، رولز رائس میں باراتوں کو آتے اور دلہن کو رخصت کرواکر لے جاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ آپ نے ایکس کیویٹر میں کسی دلہن کی رخصتی نہیں دیکھی ہوگی۔

مذکورہ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ہنزہ گوجال میں دلہا نے دلہن کو رخصت کروانے کے لیے ایکس کیویٹر کا استعمال کیا، ویڈیو میں دلہن دلہا کو ایکس کیویٹر میں جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دلہا کی جانب سے بارات میں شریک مہمانوں کو ہاتھ ہلاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick