KhabarBaAsar

کے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) کے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی۔

کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی فی یونٹ ایک روپے 79پیسے سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

نیپرا کا کہنا ہےکہ کے الیکٹرک کی درخواست پر 2 فروری کو سماعت کی جائے گی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick