KhabarBaAsar

کراچی میں تنخواہیں نہ ملنے پر ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کے عملے نے کام بند کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(ویب ڈیسک) کراچی کے ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر میں عمل نے کام بند کردیا۔

ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ویکسی نیٹرز اور ڈیٹا انٹری آپریٹرز نے کام چھوڑدیا ہے۔

ویکسی نیٹرز اور ڈیٹر انٹری آپریٹرز کے کام چھوڑنے کے باعث ویکسین لگوانے کے لیے آنے والوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہےکہ یقین دہانیوں کے باوجو د 9 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئی ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick