KhabarBaAsar

مردان میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 19 تعلیمی ادارے بند

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

مردان:(ویب ڈیسک) مردان میں کوروناکیسز رپورٹ ہونے پر 19 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر مردان نے کورونا کیسز سامنے آنے پر 19 تعلیمی اداروں کو 10روز کے لیے بند کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ انجینئرنگ یونیورسٹی مردان اور مینجمنٹ سائنسز کالج سمیت 17 اسکولوں کو بند کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ تعلیمی اداروں کو کورونا کا مزید پھیلاؤ روکنے کے لیے بند کیا گیا اور مردان میں اب تک 42 تعلیمی ادارے بند کیے جاچکے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick