KhabarBaAsar

روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 23 پیسے اضافے سے 176 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 20 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 178 روپے 30 پیسے ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick