KhabarBaAsar

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ آج 72 پیسے بڑھا ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا بھاؤ 177روپے11پیسے ہوگیا ہے۔

انٹربینک کے کاروباری ہفتے میں ڈالر 1روپے25 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے بڑھ کر 178روپے50 پیسے ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick